مقالہ نگار: ظہور، شفقت سائنٹیفک سوسائٹی علی گڑھ

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 45 times.

تحریک علی گڑھ کے حوالے سے سائنٹیفک سوسائٹی کا کردار محتاج بیان نہیں۔ اس سوسائٹی اور  اس سے وابستہ انسٹی ٹیوٹ کی مدد سے سرسید مختلف مغربی علوم و فنون کو اردو میں منتقل کرتے رہے۔ اس مقالے میں سائنٹیفک سوسائٹی کے قیام، اغراض و مقاصد، قواعد و ضوابط اور اس کے انتظامی ڈھانچے کا مکمل تعارف پیش کیا گیا ہے۔