مقالہ نگار: بیگم، شاہین زیتون بانو کی افسانہ نگاری

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 16 times.

زیتون بانو پشتو کی روشن خیال ادیبہ ہیں۔ وہ ترقی پسند افسانہ نگار ہیں۔ ان کے ہاں حقیقت نگاری میں رومانویت ہے اور رومانویت میں حقیقت نگاری ۔ وہ ایسے تمام رجحانات سے گریزاں ہیں جو حقیقت سے دور ہیں۔ ان کے ہاں کسی حد تک روایت سے بغاوت ہے۔ وہ جو کچھ دیکھتی ہیں سفاک حقیقت کے طور پر بیان کرتی ہیں۔