مقالہ نگار: رانی، عاصمہ/ احمد،شفیق ریاست بہاول پور کا نعت و مرثیہ گو شاعر… گلزار احمد نادم صابری

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 62 times.

گلزار احمد نادم صابری کئی حوالوں سے اہم شاعر ہیں۔ انھوں نے شاہنامۂ حسینؑ کی دو جلدیں تخلیق کیں، گلزارِ جنتجس کا دوسرا نام نخلستانِ نعت بھی ہے، مرتب کی۔نادم صابری بہاول پور کے شعرا میں اس حوالے سے ممتاز مقام رکھتے ہیں کہ انھوں نے حفیظ جالندھری کے کام کو آگے بڑھایا۔ نخلستانِ نعت میں حمد، مناجات، نعت، میلاد، منقبت اور کچھ موضوعاتی نظموں کے ساتھ ہیئت کے شان دار تجربے بھی کیے۔