مقالہ نگار: بلوچ، اصغر علی رومانوی نظریہ سازی…… روسو کے افکار کی روشنی میں

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 13 times.

یورپ کے روشن خیالی کے عہد میں روسو ایک اہم مفکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کے ہاں رومانوی عناصر موجود ہیں جس پر بعد میں آنے والے رومانویوں نے اپنے خیالات کی بنیادیں استوار کیں۔ اس مضمون میں رومانوی نظریہ سازی میں روسو کے افکار کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔