مقالہ نگار: سبحانی، میمونہ روزنامہ “امروز” کا پہلا شمارہ— ایک جائزہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 14 times.

روزنامہ ‘‘امروز’’ کا پہلا شمارہ ۴مارچ ۱۹۴۸ءکو پروگریسو پیپر لمیٹڈ کے تحت منظر عام پر آیا۔اس نے اردو صحافت میں نئے رحجانات کو پروان چڑھایا۔عام آدمی اور پسے ہوئے طبقے کے مسائل کو اجاگر کرنا اس کی پالیسی کا حصہ تھا۔ یہ اخبار جن حالات میں منظرِ عام پر آیا اس دور کی بھر پور عکاسی کرتا ہے۔ اس مضمون میں ‘‘امروز’’ کی صحافتی دنیا میں خدمات کو موضوع بنایا گیا ہے۔