مقالہ نگار: خاں، وحید الرحمٰن رضا علی عابدی کے تجربات سفر

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
3 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 20 times.

یہ مقالہ رضا علی عابدی کے سفرناموں کا تجزیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے۔ اب تک رضا علی عابدی کے چار سفر نامے "جرنیلی سڑک"، "شیر دریا"، "ریل کہانی" اور "جہازی بھائی" کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے ان سفرناموں میں ایسے تجربات پیش کیے ہیں جن کا اردو سفرنامہ نگاری میں پہلے کوئی سراغ نہیں ملتا۔ یہ مقالہ نہ صرف اُن تجربات کو مرکزی موضوع بناتا ہے بلکہ اِن سفرناموں میں برتے گئے اسلوب اورتنقید کوبھی زیر بحث لاتاہے۔