مقالہ نگار: سعید، محمد رشید حسن خاں کی تحقیقی خدمات

بازیافت : مجلہ
25 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 36 times.

رشید حسن خاں اردو تحقیق کا معتبر نام ہے۔ ان کی تحقیقی اور تدوینی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ لغت سےبھی ان کو دلچسپی تھی۔ انھوں نے تحقیقی مضامین کا آغاز لغت کے موضوع سے کیا۔ بعد میں انھوں نے کتنے ہی اہم کلاسیکی متون مدون کیے۔ انھوں نے کئی تحقیقی مقالات بھی لکھے جن میں کچھ باتیں وہ پہلی مرتبہ سامنے لائے اوربعض پہلے سے معلوم شدہ حقائق کی تائید بھی کی۔ اس مقالے میں رشید حسن خاں کی تحقیقی خدمات کا تجزیاتی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔