مقالہ نگار: سعید ،محمد رشید حسن خاں کا علمی سرمایہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 51 times.

رشید حسن خاں اُردو کے معروف محقق ہیں۔ یہ مضمون رشید حسن خاں کی زبان اور ادب کے حوالے سے خدمات کو پیش کرتا ہے۔ اس میں خصوصی طور پر رشید حسن خاں کو کلاسیکی ادب پر کام کے حوالے سے زیرِ بحث لایا گیا ہے۔