مقالہ نگار: سعید، محمد رشید حسن خان کے نامکمل تحقیقی منصوبے

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
18 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 28 times.

رشید حسن خان کی تحقیقی اور تدوینی خدمات کارہاےنمایاں کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ان کی تحقیق نئے محققین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ان کے کچھ تحقیقی منصوبے ایسے بھی ہیں جو تکمیل کی منزل تک نہ پہنچ سکے اور زندگی کی مہلت ختم ہو گئی۔ایسے تحقیقی منصوبوں میں کچھ تو وہ ہیں، جنھیں وہ اپنی زندگی میں مکمل کر گئے تھے لیکن شائع نہیں کر پائے۔ اس کے علاوہ کچھ کام ایسے تھے جن کا خاکہ تیار ہو چکا تھا اور مواد کی جمع آوری جاری تھی لیکن وہ کام ان کی توجہ سے محروم رہے۔ تاہم وہ جن خطوط پر کام کرنا چاہتے تھے، مقلدین کے لیے ان کا جاننا مفید طلب ہو سکتا ہے۔ اسی امر کو ملحوظ رکھتے ہوئے اس مضمون میں رشید حسن خاں کے تحقیقی کام کے طریقۂ کار اور مکمل اور نامکمل تحقیقی منصوبوں کی تفصیل دی گئی ہے۔