مقالہ نگار: رانا، شمیم ظفر رشید امجد کی تنقید نگاری: تحقیقی و تنقیدی جائزہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
24 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 40 times.

ڈاکٹر رشید امجد اپنے عہد کے نامور افسانہ نگار ہیں۔ رشید امجد نے جدید اردو نظم کے شاعر میرا جی پر اپنا ڈاکٹریٹ کا مقالہ لکھا۔ انھوں نے پاکستان جدید اردو شاعری اور فکشن پر بڑی بامعنی تنقید لکھی۔ ان کے مطابق خیال، تکنیک اور اظہار مل کر ایک بڑا فن پارہ تخلیق کرتے ہیں،توازن اور فن کا نقطۂ نظر فن پارے میں دائم رہنے کی قوت پید کرتے ہیں۔