مقالہ نگار: مشتاق،صفیہ رسالہ‘شاہ کار’ کا سرسری جائزہ (مضمون نگاری کے حوالے سے)

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 19 times.

انیسویں صدی کے رسائل معلومات کی فراہمی کا بنیادی ذریعہ ہیں۔ اس مضمون میں مضمون نگاری کے حوالے سے رسالہ ‘‘شاہ کار’’ کاجو اپریل ۱۹۳۵ءمیں لاہور سے مولانا تاجور نجیب آبادی کی سرپرستی میں شائع کیا گیا، کا مضمون نگاری کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ہے۔