مقالہ نگار: خان، محمد ساجد راشد کی شاعری میں کردار

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 82 times.

ن۔ م۔ راشد جدید اُردو نظم کے سب سے اہم شاعر ہیں۔ انھوں نے جدیدیت کی تحریک سے گہرے اثرات قبول کیے اور اس فکری رجحان کے تمام لازمی عناصر کو اپنی شاعری میں سمویا جن میں سے ایک زندہ کرداروں کو نظم کرنا بھی تھا۔ راشد کے ہاں‘ حسن کوزہ گر’ اور جہاں زاد ایسے کردار اس تکنیک کا بھرپور اظہاریہ ہیں۔ایلیٹ نے کردار نگاری کو نظم میں تیسری آواز قرار دیا تھا۔ اس مضمون میں ن۔م۔ راشدکی کردار نگاری کا جائزہ لیا گیا ہے۔