مقالہ نگار: حیدر، احمد نویدیاسر اذلان راجہ درگا پر سادمہر سندیلوی کی فارسی تاریخ نگاری

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
3 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 8 times.

راجہ درگا پرساد مہر سندیلوی انیسویں صدی کی معروف شخصیات میں سے ایک ہیں۔ مگر افسوس کہ ان کے علمی، ادبی و شعری کارناموں پر ابھی تک شایان شان کام نہیں ہوا۔ مہر سندیلوی نے اردو و فارسی دونوں زبانوں میں لکھا ہے۔ انھوں نے تاریخ، تذکرہ، اخلاقیات، سفرنامہ اور شعری ورثہ یادگار چھوڑے ہیں۔ اس مقالے میں ان کی فارسی تاریخ نگاری کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔