مقالہ نگار: فرید،سید محمد ذکر نعت در شعر ابوالبرکات منیر لاہوری (ابوالبرکات منیر لاہوری کی شاعری میں ذکرنعت)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
1 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
عصمت اللہ زاہد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 21 times.

نعتیہ شاعری کی روایت اسلامی تاریخ کانہایت روشن باب ہے۔ ہر شاعر نے اس موضوع پر کم و بیش لکھا ہے۔ اس بات کا اطلاق مسلم دنیا میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے شاعروں پر ہوتا ہے۔ اس حوالے سے فارسی زبان کی بھی خاص اہمیت ہے جس میں نعتیہ شاعری کا ایک بہت بڑا ذخیرہ پایا جاتا ہے۔منیر لاہوری برصغیر کے معروف فارسی شاعر تھے جن کا تعلق شاہ جہاں کے عہد سے ہے۔ انھوں نے نبی ﷺ کی شان میں شاعری کی ہے۔ یہ مضمون منیر لاہوری کی فارسی نعتیہ شاعری کا جائزہ پیش کرتا ہے۔