مقالہ نگار: ملک، نازیہ دو پاکستانی جنگوں کے اردو افسانے پر اثرات

دریافت : مجلہ
NA : جلد
20 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد : ناشر
روبینہ شہناز/ نعیم مظہر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 38 times.

۱۹۶۵ اور ۱۹۷۱ کی جنگوں نے اردو افسانے کو بہت متاثر کیا۔ اردو افسانے کی تاریخ میں ۷۰ کی دہائی کا افسانہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس دور میں اردو افسانے نے بین الاقوامی مسائل، ۱۹۶۵ کی جنگ، سقوطِ ڈھاکہ کا حادثہ، ہجرت، قومی تشخص جیسے سوالات اور آمرانہ نظام کے خلاف مزاحمت جیسے موضوعات کو اپنے دامن میں سمیٹا۔ اس مقالے میں ان دو جنگوں کے تناظر میں لکھے جانے والے افسانوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔