مقالہ نگار: صدیقی، صائمہ دراسة تدبیر المنزل فی ضوء “عیون الأخبار” لابن قتیبة (ہوم اکنامکس پر ابن قتیبہ کی کتاب کا تعارفی مطالعہ)

اورینٹل کالج میگزین : مجلہ
90 : جلد
2 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
اورینٹل کالج، جامعہ پنجاب، لاہور : ناشر
محمد جاوید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

بظاہر ہوم اکنامکس کا موضوع نیا ہے لیکن درحقیقت یہ نیا نہیں ہے۔ نویں صدی کے عربی عالم ابن قتیبہ نے اپنی معروف کتاب بعنوان ‘‘عیون الأخبار’’ اِس موضوع پر لکھی۔یہ عربی عالم گھریلو زندگی کی اس اہمیت سے پوری طرح آگاہ تھا جس سے کسی خاندان کی اچھی پرداخت ہوتی ہے۔ یہ مقالہ ہوم اکنامکس پر لکھی عربی عالم کی کتاب کا مطالعہ پیش کرتا ہے۔