مقالہ نگار: خان، محمد طاہر بوستان دبستانِ رام پور کے پشتون شعرا: ۱۸۹۰ء تا ۱۹۴۷ء

الحمد : مجلہ
NA : جلد
5 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الحمد اسلامک یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
توصیف تبسم : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 94 times.

ریاست رام پور میں پروان چڑھنے والی اردو شاعری کا دور جو ۱۸۹۰ء سے ۱۹۴۷ء تک کے عرصے پر محیط ہے، اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ اس عہد کے شعرا، افکار و اظہار کے اعتبار سے زیادہ آزاد اور بے باک ہیں۔ اردو شاعری کا یہ عہد رام پور کے متقدمین کے متعین کردہ رجحانات کے ساتھ بھی پیوست ہے اور فکری سطح پر نئے راستے بناتے ہوئے بھی دکھائی دیتا ہے۔ اس مقالے میں دبستان رام پور کے کچھ شعرا کا احوال مع شاعری  درج کیا گیا ہے۔