مقالہ نگار: تبسم، فہمیدہ داستانی عہد کا ایک اہم مناقشہ اور چار داستانیں

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 38 times.

دلی اور لکھنو کی لسانی چشمک ادبی طور پر کئی حوالوں سے نہایت مفید ثابت ہوئی۔ عموماً اس ادبی مناقشے کے اثرت کا جائزہ شعری حوالے سے لیا جاتا ہے یا باغ و بہار اور فسانہ عجائب کے اسلوب کے حوالے سے اس کا سرسری سا ذکر کیا جاتا ہے۔ لسانی چشمک کا یہ سلسلہ صرف ان دو داستانوں تک محدود نہیں ہے بل کہ دو مزید داستانیں بھی منظرِ عام پر آئی ہیں جن میںسروشِ سخن اورطلسمِ حیرتشامل ہیں۔ مقالہ نگار نے دلی اور لکھنو کے اسلوب کے حوالے سے ان کا جائزہ لیا ہے۔