مقالہ نگار: ملک، محمد امیر خواجہ فرید کی اردو شاعری۔ تحقیقی و تنقیدی جائزہ

الماس : مجلہ
14 : جلد
NA : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 16 times.

حضرت خواجہ غلام فرید سرائیکی کے قادر الکلام شاعر تھے لیکن ان کا اردو شاعری میں بھی ایک دیوان یادگار ہے۔ وہ اپنے عہد کی فارسی اور اردو شعری روایات سے بخوبی واقف تھے اور انھوں نے اردو شاعری میں مروجہ اسلوب اپنایا۔ اس مقالے میں خواجہ غلام فریدکی اردو شاعری کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے-