مقالہ نگار: یوسف، صوفیہ خواتین اہل قلم اور جدید سماجی حسیت

خیابان : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 37 times.

انسانی معاشرے میں خواتین نے مردوں کے شانہ بشانہ زندگی کے گرم و سرد کا مقابلہ کیاہے اور ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ ادب کے میدان میں ان کی خدمات اس با ت کی شہادت دیتی ہیں کہ ان کی آواز اور پرواز بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ اردو ادب میں بھی خواتین نے اپنی بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیاہے۔ ڈاکٹر صوفیہ خشک کا مقالہ‘‘خواتین اہلِ قلم اور جدید سماجی حسیت’’ بھی اس موضوع پر بحث کرتا نظر آتاہے۔