مقالہ نگار: علی،جمشید خطباتِ اقبال مرتبہ سعید شیخ….. تدوینی اطلاقی جائزہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 60 times.

اس میں خطباتِ اقبال کی عصری معنویت کے ساتھ ساتھ سعید شیخ کے مرتب کردہ ایڈیشن کا تدوینی اصولوں کے مطابق جائزہ لیا گیا ہے۔ اس مضمون میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مرتب نے ترتیب متن، حواشی و تعلیقات اور حوالہ جات کے اہتمام کے ضمن میں جو طریقہ اختیار کیا ہے۔ وہ کس حد تک اندرونِ سطور دی جانے والی معلومات کو اصل متن سے الگ کرنے اور ان کے بنیادی مآخذ تک رسائی کرنے میں معاون ثابت ہوا ہے۔ بہرحال سعید شیخ کی تحقیقی و تدوینی کوششوں سے حضرت اقبالؒ کے انگریزی خطبات کی تفہیم میں پیش آنے والی مشکلات دور ہو گئیں۔ اس ایڈیشن کا شمار تدوینِ متن کے اہم ترین اور مستند نسخوں میں ہوتا ہے۔