مقالہ نگار: بقائی، فرح گل خضر حیات ٹوانہ اور پنجاب کی سیاست ۱۹۴۲ء—۱۹۴۷ء

تاریخ و ثقافت پاکستان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
قومی ادارہ برائے تحقیق و ثقافت، قائداعظم یونی ورسٹی (نیو کیمپس)، اسلام آباد : ناشر
فرح گل بقائی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 14 times.

اس مقالے میں خضر حیات ٹوانہ کی سیاست کا جائزہ لیا گیا ہے جو ۱۹۴۲ء سے لے کر ۱۹۴۷ء تک جاری رہی۔ یہ تمام عرصہ حصولِ پاکستان کا تھا۔ اس سلسلے میں پنجاب کا کردار بہت اہم تھا۔ مگر یہاں خضر حیات ٹوانہ مسلسل مسلم لیگ کے خلاف رہے۔ انھوں نے اپنا پورا اثر و رسوخ استعمال کر کے مسلم لیگ کو نیچا دکھانے کی کوشش کی اور اس میں کسی حد تک کامیاب بھی رہے۔ مگر اس کا نقصان مسلمانوں کو اٹھانا پڑا۔ اس مقالے میں خضر حیات ٹوانہ کی مسلمانوں اور مسلم لیگ کے خلاف کی گئی سازش کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔