مقالہ نگار: اسلم، فوزیہ حیوانات اور حشرات الارض سے مزین افسانوی مجموعہ

تحقیقی زاویے : مجلہ
NA : جلد
7 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، الخیر یونی ورسٹی، بھمبر : ناشر
رشید امجد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 28 times.

اس مقالے میں ستر کی دہائی کے ایک افسانہ نگار احمد جاوید کے افسانوی مجموعےچڑیا گھر کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ اس مجموعے میں چرند پرند اور کیڑے مکوڑوں کو علامتوں اور تمثیلوں کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ احمد جاوید نے حیوانات اور حشرات الارض کی حرکات و سکنات کے ذریعے انسانی اخلاقیات، رویوں اور سیاست کو پیش کیا ہے۔ ان کی یہ علامتی کہانیاں بیک وقت کئی سمتوں میں اشارے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔