مقالہ نگار: روشن آرا، شمیم حقیقت کے فسانے: بانو کے افسانے

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 16 times.

بانو قدسیہ اردو فکشن کا ایک اہم نام ہیں۔ انھوں نے جہاں اردو ناول کو فروغ بخشا وہاں انھوں نے اردو افسانے میں بھی اپنے جوہر دکھائے ہیں۔ وہ اردو افسانے کی تخلیق کار ہی نہیں بلکہ فکری اور تہذیبی افکارسے ایک منفرد دانش ور بھی ہیں۔ اس مضمون میں ان کے افسانوں کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔