مقالہ نگار: غفور،رضیہ حقیقت نگاری کے ابتدائی خدوخال

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 35 times.

حقیقت نگاری دُنیا کی معروف ترین ادبی تحریکوں میں سے ایک ہے۔ برصغیر کی ادبی روایت میں حقیقت نگاری کی تحریک سے مضبوط کوئی ادبی تحریک نظر نہیں آتی۔ اس مضمون میں برصغیر میں اس تحریک کے ورود سے پہلے دُنیا میں اس تحریک کی ابتدا کے بنیادی عناصر کو اُجاگر کیا گیا ہے۔