مقالہ نگار: مجید، رضیہ حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ اور مسلم نشاۃِثانیہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 45 times.

زیرِ نظر مضمون میں حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فکری کارناموں کو مسلم نشاۃِثانیہ کے تناظر میں زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ انھوں نے قرآن مجید کا فارسی ترجمہ کیا اور علمِ حدیث کے حوالے سے چند نئے گوشے متعارف کروائے۔ انھوں نے اپنی عربی اور فارسی تصانیف میں اس راستے کی نشان دہی کی جس پر چل کر مسلمان معاشرہ اور حکومت صحیح معنوں میں خود کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔