مقالہ نگار: عامر، زاہد منیر حالی کا قیامِ لاہور: ایک اور زاویہ

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 47 times.

حالی نے قیام لاہور کے دوران نہ صرف انجمن پنجاب کے تحت اردو فطری شاعری کو عام کیا بلکہ خود کو پنجاب بک ڈپو سے وابستہ کر کے تراجم کی صلاحیتوں کو بھی جلا بخشی۔اس نے ایچی سن کالج میں بھی آٹھ ماہ تک تدریس کی خدمات سرانجام دیں۔لاہور کے علمی اور ثقافتی ماحول نے اس کے ادبی اور علمی ذوق کو مہمیز دی ہے۔ یہ مضمون حالی کے لاہور میں قیام کے مختلف پہلوؤں کو سامنے لاتا ہے۔