مقالہ نگار: جاوید،احمد حالی کا اخلاقی اور جمالیاتی شعور کچھ ابتدائی باتیں

معیار : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 17 times.

مضمون نگار کا شمار قدیم و جدید ادبیات کے منفرد ناقدین میں ہوتا ہے۔اس مقالے میں مضمون نگار نے حالی کے اخلاقی اور جمالیاتی شعور کا حالی کی عصری حسیت کی روشنی میں جائزہ لیا ہے۔مضمون نگار کا خیال ہے کہ حالی برعظیم کی مسلم تہذیب میں زوال کی جو نشانیاں اور اسباب دیکھ رہے تھے اس کے بارے میں بھی ان کا ذہن بہت واضح تھا۔ ان اسباب زوال کو دور کرنے کا جو نسخہ انھوں نے اپنی تحریروںمیں تجویز کیا اس نسخے کی تاثیر سے ہماری ادبی ہی نہیں بلکہ تہذیبی اور تعلیمی روایت میں بھی بڑے بڑے اداروں، بڑے بڑے رجحانات اور اہم دبستانوں کا ظہور ہوا۔