مقالہ نگار: فردوس، شگفتہ حالی و شبلی کی شاعری رجائیت کے آئینے میں

بازیافت : مجلہ
27 : جلد
NA : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اورینٹل کالج، پنجاب یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد کامران : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 53 times.

اردو ادب میں حالیؔ اور شبلی ایک اہم حیثیت اور مقام رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنی تخلیقات کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا۔ حالیؔ کو جدید غزل، تنقید اور سوانح نگاری کے حوالے سے منفرد اسلوب کا حامل ہونے کا شرف حاصل ہے۔ حالیؔ و شبلیؔ دونوں کی شاعری میں رجائیت کا عنصر ملتا ہے۔ دونوں نے اپنی تخلیقات سے قوم کو امید دلائی ہے۔ ان کے ہاں مایوسی اور ناامیدی کے پہلو نے رجائیت کے عنصر کو کم نہیں کیا۔