مقالہ نگار: ضیا ءالحسن/ علی، ذوالفقار حالی اور نوجوان نسل

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 12 times.

مولانا الطاف حسین حالی کی زندگی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انھوں نے نوجوانوں کو علم کے حصول کے لیے آمادہ کیا۔اگرچہ ان کی زندگی کی کئی جہات ہیں لیکن ان کا بڑا رجحان نوجوان نسل کی طرف ہے۔وہ سمجھتے ہیں کہ نوجوان ہی ہیں جن سے ہم اپنی امیدیں وابستہ کر سکتے ہیں۔اقبال سے پہلے حالی ہی تھے جنھوں نے نوجوانوں کو محنت کا درس دیا۔حالی کے خیال میں محنت روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔