مقالہ نگار: احمد، سعید/ غوث، غلام حافظ محمود شیرانی کا طرزِ تحقیق

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
11 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

حافظ محمود شیرانی اردو تحقیق میں ایک معتبر نام ہے جس نے اردو تحقیق میں ایسے کارہاے نمایاں سر انجام دیے کہ ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ نہ صرف مشرقی علوم سے آشنا تھے بلکہ مغربی علوم سے بھی گہری واقفیت رکھتے تھے۔اس مضمون میں ان کے طرزِ تحقیق کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔