مقالہ نگار: ہرل، ظفر حسین جمالیات اورتاریخ جمالیات:ایک مطالعہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
قاضی عبد الرحمٰن عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 9 times.

اردو تنقید میں نظری مباحث پر لکھنے کی روایت انیسویں صدی کے اواخر سے شروع ہوئی۔ مرزا سلطان احمد نے ۱۹۱۲ء میں فنونِ لطیفہ کے نام سے کتاب لکھی جس میں شاعری، مصوری، رقصِ موسیقی اور سنگ تراشی کے علاوہ جمالیات جیسے فلسفیانہ موضوع پر بھی اختصار کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جمالیات کا ادب کے ساتھ براہِ راست تعلق ہونے کے سبب اس کے متعلق مباحث پر مجنوں گورکھپوری نے ۱۹۳۱ء میں مقالہ تحریر کیا جس میں انھوں نے دو ہزار سال سے زیادہ عرصے پر محیط روایت کا تجزیہ کرتے ہوئے اپنا نظریۂ جمالیات پیش کیا۔ اس مقالے میں مجنوں گورکھپوری کے اسی نظریے کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔