مقالہ نگار: انجم،شاہ جلیل قدوائی کی تحقیقی و تدوینی خدمات

تحقیق : مجلہ
NA : جلد
27 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، سندھ یونیورسٹی، جام شورو : ناشر
سید جاوید اقبال : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 30 times.

اس مقالہ میں جلیل قدوائی کی تحقیقی و تدوینی خدمات کا اجمالی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ مقالہ ایک ابتدائی تعارف اور چند تمہیدی معروضات کے علاوہ  ان حصوں پر مشتمل ہے- حصہ اوّل: جلیل قدوائی کے مدونہ ادبی متون،حصہ دوم: مشمولات متن سے متعلق جلیل قدوائی کی خدمات،حصہ سوم: تدوینی خدمات بسلسلہ راس مسعود، حصہ چہارم: انجمن ترقی اردو کی ڈکشنریوں پر نظر ثانی و اضافہ۔ اس مقالے کا مقصد جلیل قدوائی (۱۹۰۴ء-۱۹۹۶ء) کی تحقیقی و تدوینی خدمات سے ہے- ۱۹۱۹ء تک کے عہد کو جلیل قدوائی کا نمائندہ دور کہہ سکتے ہیں- اس مقالے میں اس دور میں ہونے والے تحقیقی و تدوینی کام پر بحث کرتے ہوئے جلیل قدوائی پر مولوی عبدالحق اسکول کا اثر دکھایا گیا ہے اور ان کے تحقیقی کام کو سراہا گیا ہے-