مقالہ نگار: ہاشمی، طارق محمود/اقبال، محمد عدنان جدید اردو نظم کی تین آوازیں اور فکر گوتم

معیار : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 29 times.

زیرِنظر مقالہ میں مضمون نگار نے اردو ادب کے اہم شاعر ستیہ پال آنند، ڈاکٹر اسلم انصاری اور اشرف یوسفی جیسے جدید اردو شعرا کے کلام میں گوتم بدھ کے فلسفہ حزن و یاس کی بازیافت کی ہے۔ اس مقالے میں انھوں نے اسلم انصاری کی معروف نظم ‘‘میرے عزیزو تمام دکھ ہے’’کا تجزیہ بھی کیا ہے۔ "