مقالہ نگار: آصف، محمد شفیق/اشرفی، غلام محمد جدید اردو نظم کا اسلوبیاتی مطالعہ

آرٹس اینڈ لیٹرز : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، اسلامیہ کالج یونی ورسٹی، پشاور : ناشر
محمد عباس : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 41 times.

اس مقالے میں جدید اردو نظم کا اسلوبیاتی جائزہ لیا گیا ہے۔ اردو نظم موضوعاتی اور اسلوبیاتی حوالے سے دکنی دور کی مثنوی سے لے کر آج تک مختلف مراحل سے گزری۔ ہر دور کے سیاسی و سماجی حالات اور ادبی رویوں نے نظم کے اسلوب اور موضوعات کو متاثر کیا۔ جدید اردو نظم شعری عمل میں اپنے وجود کو اس لیے منوا سکی کہ اس نے خود اپنے تخلیقی خدوخال اجاگر کیے۔