مقالہ نگار: بخاری، علمدار حسین جدیدیت پسند تنقید کا ادارہ جاتی انداز: معروضیت کا واہمہ

الماس : مجلہ
15 : جلد
NA : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 21 times.

ایک مخصوص طرزِاستدلال انیسویں صدی میں جدید قراردیا گیا تھا۔ یہ یورپ میں نشاۃِثانیہ کے بعد جنم لینے والی فکر کی ایک طولانی روایت کی عطا تھا اور اسی کا لگ بھگ گزشتہ دو صدیوں کے دورانیے میں چرچا رہا۔ بیسویں صدی کے نصف اول میں آغاز پذیر نام نہاد جدید دور کے بیشتر طالب علم اور اہل نقد و تحقیق اسی روایت کے تربیت یا فتہ اور اس کے علم الکلام کے تشکیل کردہ تھے۔ اردو زبان و ادب میں بھی جدید و قدیم کی بحث ایک صدی سے زیادہ پرانی ہو چکی ہے۔ پیشِ نظر مقالے میں اردو جدیدیت پسند تنقید کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔