مقالہ نگار: جاوید، ساجد جان گل کرسٹ اور مولوی عبدالحق کے ہاں قواعدی مماثلتیں

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
20 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 51 times.

جان گل کرسٹ کی اردو قواعد اور مولوی عبدالحق کی قواعد اردو میں نہ صرف قواعدی منہاج میں مماثلتیں موجود ہیں، بلکہ مشمولات کی فہرست میں بھی کوئی زیادہ فرق سامنے نہیں آتا۔ مولوی عبدالحق کی قواعداردو کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن اس کے مقابل اگر جان گل کرسٹ کی قواعد کو رکھ کر تجزیہ کیا جائے تو ہندوستانی گریمر زیادہ وقیع، جامع اور مفصل مباحث سے مملو ہے۔ جان گل کرسٹ نے جو قواعدی ماڈل وضع کیا اس کے اثرات مابعد قواعد نویسوں کے ہاں بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔