مقالہ نگار: قاضی، راشدہ تین نابینا شاعر (ابوالعلاء معری، جرأت، ظہور احمد فاتح)

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
23 : شمارہ
2013 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 24 times.

بصارت قدرت کی ایک عظیم نعمت ہے۔ جس سے بصارت کی نعمت چھن جائے اس کی دنیا اندھیر ہو جاتی ہے۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اگر انسان بینائی جیسی نعمت سے محروم ہو جائے تو خالقِ کائنات اس کی جگہ ایسی صلاحیتیں عطا کرتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اس مقالے میں تین ایسے شعرا کا احوال شامل ہے جو بصارت سے محروم تھے لیکن اپنی تخلیقی صلاحیتوں کی بدولت ایک جہانِ معنی دریافت کیا۔