مقالہ نگار: فیضی،فیاض احمد/ احمد، شفیق تنفیذِاردو کا ایک نو دریافت حوالہ: ماہ نامہ ‘‘نفاذ اردو’’ کراچی

خیابان : مجلہ
NA : جلد
25 : شمارہ
2011 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جامعہ پشاور، پشاور : ناشر
بادشاہ منیر بخاری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 16 times.

ماہ نامہ ‘‘نفاذِ اردو’’ کی اشاعت کا آغازتحریک ِ نفاذِ اردوکےبانی ڈاکٹر سید مبین اختر کی کوششوں کے نتیجہ میں جنوری ۲۰۰۸ء سے ہوا تھا۔ اس رسالے میں شائع ہونے والے مقالے، رپورٹس، اداریےاور خطوط اب اردو کے نفاذ کے لیے ایک مہم کی صورت اختیار کر رہے ہیں۔ اردو زبان کی ترقی اور نفاذ کے حوالے سے اس رسالے کی خدمات فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ زیرِ نظر مقالے میں تحریک ِ نفاذِ اردو پاکستان کی تاریخ کے ساتھ ساتھ رسالہ‘‘نفاذ اردو’’ کی اردو زبان کے لیے کی جانے والی کوششوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔