مقالہ نگار: گیلانی،مقبول حسن تفسیر محمدیؐ: ادبی جہات

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
26 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
روبینہ ترین/قاضی عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 40 times.

تفسیر محمدیؐ پنجابی زبان و ادب کا قیمتی سرمایہ ہے جسے معروف مذہبی اسکالر اور عالم حافظ محمد بارک اللہ نے لکھا ہے۔ یہ تفسیر قرآن مجید سے اُن کی عقیدت کے ساتھ ساتھ اپنی مادری زبان پنجابی سے گہرے لگاؤ کا بھی ثبوت ہے۔ اس مضمون میں ‘‘تفسیرِ محمدیؐ’’کی مختلف ادبی جہات سے بحث کی گئی ہے جس میں فکری گہرائی کے ساتھ ساتھ بالخصوص اندازِ بیان کی روانی اور سلاست پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مقالہ نگار کے خیال میں مفسر نے پنجاب کے دیہاتی لوگوں کے لیے قرآن فہمی کو آسان بنانے میں اہم حصہ ڈالا ہے۔