مقالہ نگار: بٹ، عبدالرحمٰن تشکیل پاکستان میں اُردو کا حصہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
15 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 19 times.

پاکستان کے علاحدہ وجود کا مطالبہ صرف دشمن سے نجات نہیں تھا بلکہ اس کا اصل مقصد تو ایک قوم کو اُس کی منفرد قومی شناخت فراہم کرنا تھا۔ اس تناظر میں اُردو زبان نے ایک اہم کردار ادا کیا۔ یہ مضمون تشکیلِ پاکستان میں اُردو کے کردار  کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے۔