مقالہ نگار: طلعت،مظہر علی ترقی پسند نظریۂ ادب کے متوازی نظریات

معیار : مجلہ
NA : جلد
12 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 13 times.

ادب اور معاشرے کے مابین کیا تعلق ہے؟ ادب کی سماجی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ اور کیا ادب محض اپنے ماحول یا طبقے سے نمو پاتا ہے؟ ایسے بہت سے سوالات نظریاتی اور فکری سطح پر گزشتہ دو صدیوں میں سامنے آئے اور اپنے اپنے حلقۂ اثر کے ادیبوں کو متاثر کرتے رہے۔ مقالہ نگار نے اس مضمون میں ان دیگر ادبی تصورات کے اثرات اور اہمیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جو ترقی پسند نظریہ ادب کے متوازی نمو پا رہے تھے اور ادب پر اثر انداز ہو رہے تھے۔