مقالہ نگار: محمود، سہیل ترجمہ: عمل اور روایت

بنیاد : مجلہ
7 : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
نجیبہ عارف : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 11 times.

کسی بھی زبان کی ابلاغی استعداد کے فروغ اور وسعت میں ترجمے کی مختلف روایتوں کا اہم کردار ہے، لیکن بدقسمتی سے اردو میں ترجمے کی سرگرمی کے سائنسی اور مفصل جائزوں کی کمی رہی ہے۔ حالانکہ ان جائزوں سے ان مقامات کی نشاندہی ممکن ہو سکتی تھی جن سے مترجم کو شعوری طور پر بچ کر گزرنا چاہیے۔ اس مقالے کا مقصد بھی ترجمے کے انھی پہلوؤں کو اجاگر کرنا ہے۔