مقالہ نگار: اویسی، محمد ارشد/ ظفر، شمیم تذکرۂ شمیم سخن (حصہ دوم): ایک مطالعہ

جرنل آف ریسرچ : مجلہ
NA : جلد
32 : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی، ملتان : ناشر
قاضی عبد الرحمٰن عابد : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 16 times.

محمد عبدالحئی کی تصنیف شمیم سخن (حصہ دوم) اردو تذکروں کی روایت میں خاصی اہم ہے۔ انھوں نے۱۸۷۲ء میں یہ تذکرہ لکھنا شروع کیااور ۱۸۸۱ء میں اسے مکمل کیا۔ ۱۹۳۲ء میں یہ تذکرہ شائع ہوا۔ شمیم سخن اردو زبان میں ہے اور اس میں (دوسرے حصے میں) ایک سو اکیاون شاعرات کے تذکرے موجود ہیں۔ اس مقالے میں اس تذکرے کے دوسرے حصے کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔