مقالہ نگار: عارف، نجیبہ تذکرۂ شعراے لکھنو: ایک غیر مطبوعہ قلمی نسخے کی دریافت

بنیاد : مجلہ
NA : جلد
9 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
گرمانی مرکزِ زبان و ادب، لاہور یونی ورسٹی آف مینجنٹ سائنسز، لاہور : ناشر
معین نظامی/یاسمین حمید : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 21 times.

اس مقالے میں انیسویں صدی کے ایک تذکرے کے غیر مطبوعہ قلمی نسخے کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ یہ تذکرہ فروری ۲۰۱۳ء میں اوکسفرڈ یونی ورسٹی کے معروف کتب خانے، بوڈلیئن لائبریری کے ایک ایسے گوشے سے دریافت ہوا ہے جہاں نسبتاً کم معروف مخطوطات کا ایک مختصر سا ذخیرہ موجود ہے۔