مقالہ نگار: ظفر، عمران تحریف نگاری اور اس کے بنیادی مباحث

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
10 : شمارہ
2012 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 59 times.

اردو ادب میں مزاح کی روایت ابتدا سے ہی وجود میں آگئی تھی۔اردو ادب میں مزاح کے اولین نمونے آغاز سے ہی دریافت کیے جا سکتے ہیں۔ مزاح پیدا کرنے کے لیے متعدد تکنیکوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک تحریف نگاری ہے۔ اس مضمون میں اس تکنیک کے بنیادی مباحث پر بحث کی گئی ہے۔