مقالہ نگار: خان، گل آور/فیض، جلال بلوچستان کی ترقی پسند سیاست میں میر غوث بخش بزنجو کا

تاریخ و ثقافت پاکستان : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2017 : تاریخ اشاعت
قومی ادارہ برائے تحقیق و ثقافت، قائداعظم یونی ورسٹی (نیو کیمپس)، اسلام آباد : ناشر
فرح گل بقائی : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 41 times.

میر غوث بخش بزنجو پوری زندگی ایک دانش مند اور فیصلہ جو شخصیت رہے۔ آپ کو' باباےبلوچستان' اور 'باباے مذاکرات' کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ آپ نے بلوچستان کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کی اور ہر مسئلے کا حل مذاکرات سے نکالنے کی کوشش میں مصروف رہے۔ آپ ایک مدلل اور میانہ رو سیاستدان تھے جن کا کردار بلوچستان کی قوم پرستانہ سیاست میں بہت اہم رہا ہے۔ اس مقالے میں اسی کا تجزیہ کیا گیا ہے۔