مقالہ نگار: مشتاق، صدف بلوچستان کا مسئلہ اوراُردو افسانہ

تحقیق نامہ : مجلہ
NA : جلد
17 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، جی۔سی۔یونی ورسٹی، لاہور : ناشر
محمد ہارون قادر : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 66 times.

بلوچستان میں لکھا گیا  افسانہ  مقامی زمین  سے انسلاک کا رشتہ رکھتا ہے۔ مقامی مسائل کو بلوچی افسانے میں بڑے مضبوط اور جدید انداز میں پیش کیا گیا ہے۔