مقالہ نگار: اقبال،جاوید بلوچستان میں پشتو شاعری اور اصلاحِ معاشرہ

الماس : مجلہ
NA : جلد
NA : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، شاہ عبد اللطیف یونی ورسٹی، خیرپور، سندھ : ناشر
محمد یوسف خشک : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 12 times.

اس مقالے میں ان پشتون شعرا کا ذکر کیا گیا ہے جنھوں نے اپنی شاعری کے ذریعے معاشرے کی تعمیر نو اور سماجی اصلاح میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بلوچستان میں پشتون شاعری کی روایت بہت قدیم ہے۔ لہٰذا مقالے کی تحدید کرنے کے لیے بیسویں صدی کی شاعری کو موضوع بنایا گیا ہے اور شاعری اور معاشرے کے تعلق اور ادب میں سماجی حقیقت نگاری کا پس منظر پیش کرتے ہوئے اصلاحِ معاشرہ میں بلوچستان کے پشتون شعرا کے افکار و خیالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔