مقالہ نگار: شگری، مظاہر علی بلتستان میں اردو کے آغاز و ارتقا کا تحقیقی مطالعہ

معیار : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2016 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 15 times.

بلتستان قراقرم اور ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہے۔ بلتستان میں پاکستان کے مرکز سے دور ہونے کے باوجود اردو کی ترویج و ترقی کے لیے بہت سی کوششیں ہوئی ہیں۔ بلتستان میں ڈوگروں کے دور میں اردو کی ابتدا ہوئی اور ان کے سو سالہ دور میں اردو بلتستان میں رابطے کی زبان بنی اور اس کے بعد یہاں مسلسل اردو زبان لکھی اور سمجھی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ یہاں اردو کی مختلف ادبی تنظیمیں بھی موجود ہیں۔ اس مقالے میں بلتستان میں اردو کے آغاز سے عصر حاضر تک کی گئی کاوشوں کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔